the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش پولس نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ہونے کے پیش نظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کرنے کے ساتھ ہی نیپال کی سرحد پر سخت تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔انٹیلی جنس



بیورو (آئی بی) نے ریاستی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر دہشت گرد عناصر ریاست میں کوئی ناخوشگوار واقعہ انجام دے سکتے ہیں۔جس کےبعد پولس نے ریاست میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.